لندن، یورپ اور امریکہ میں حضرت آیت اللہ سید السیستانی (ان کا سایہ قائم رہے) کے ساتھ رابطہ مرکز
سرگرمیاں
یورپ میں سپریم مذہبی اتھارٹی کے نمائندے کا کہنا ہے: اس دور میں عالم اسلام جن مصیبتوں اور آزمائشوں سے گزر رہا ہے ان سے نجات کا راستہ کیا ہے؟
مرجع اعلیٰ کے نمائندہ برائے یوروپ کی جانب سے عالم اسلام کی خدمت میں شہادت امام حسین علیہ السلام کی تعزیت
نمائندہ محترم نے سبط پیغمبر مقبولؐ اور ریحانۃ الرسول حضرت امام حسین ابن علی علیہما السلام کی شہادت کے موقع پر عالم اسلام کو تعزیت پیش کرتے ہوئے کہا:
امام حسین علیہ السلام آج اپنی شہادت کی یاد منانے والےمسلمانوں سے کیا چاہتے ہیں ؟
مرجع اعلیٰ کے نمائندے(یوروپ) کی جانب سےعالم اسلام کو عید الفطر کی مبارکباد
عید، محض روحانیت کی تجدیدیا انسانی روابط باہمی کا موقع ہی نہیںہے بلکہ محبت اور ہمدردی کا یہ پیغام ، جوہرپیغامِ محمدی ؐکا مجسمہ ہے۔